Jameela Nishat


کرچیوں پر چل کر - Poem by J

کرچیوں پر چل کر

خیمہ تک اپنے پہنچی

کاغذ نے با ہیں پھیلائی

پلکوں نے ٹپکایا لہو

الفاظ جنم لینے لگے
129 Total read